the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ( آر ایس ایس )کے سربراہ موہن بھاگوت نے ملک مخالف طاقتوں کے خلاف سخت کارروائی پر زور دیتے ہوئے آج کہا کہ ملک کے مفاد کو نقصان اور امن کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والے لوگوں کو بخشا نہیں جانا چاہئے۔مسٹر



بھاگوت نے یہاں سنگھ کارکنوں کی ایک روزہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا "ملک میں مسائل پیدا کرنے والے اور امن کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے والے لوگوں کے خلاف سخت کارروائی ضرور کی جانی چاہئے۔ایسے لوگوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جانی چاہئے.۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.